جنگ موتہ کتنے دن جاری رہی؟
(a3
(b 7
(c9
(d 11
(د) خصائص وشمائل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے
مُراد نبی کریمﷺ کے اخلاق واوصاف اور آپﷺ کا حُلیہ مبارک ہے۔
(aخصائص وشمائل
(bخصائص
(cسیرت وشمائل
(dکوئی نہیں
جو شخص آپﷺ کو دیکھتا تو مرعوب ہوجاتا۔
(aپہلی بار اور اچانک
(bنماز کی حالت میں
(c راستے میں
(dوعظ ونصیحت کرتے ہوئے
رسول اللہ ﷺ کے جسم مبارک پر نبوت کی مہر تھی۔
(aدونوں بازوں کے درمیان
(bدونوں کندھوں کے درمیان
(c سینہ مبارک پر
(dگردن کے قریب
آپ ﷺ کے سر میں چند بال سفید تھے۔
(a53 برس کی عمر میں بھی
(b63 برس کی عمر میں بھی
(c55 برس کی عمر میں بھی
(d60 برس کی عمر میں بھی