حضرت سلمانؓ کا تعلق کس ملک کے شہر اصفہان سے تھا؟
(aعراق
(bافغانستان
(cشام
(dایران
حضرت سلمان فارسیؓ کے آبائی مذہب تھا؟
(aہندومت
(b بدھ مت
(c جین مت
(d مجوسیت
مزید معلومات:حضرت سلمان فارسیؓ دین حق کی تلاش میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ وہاں نبی کریمﷺ سے ملاقات ہوئی تو اسلام کی حقانیت ان کے دل میں پیدا ہوگئی اور اسلام قبول کیا۔
غزوہ خندق کے موقع پر خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا۔
(aحضرت ابوذر غفاریؓ
(bحضرت سلمان فارسیؓ
(cحضرت معاذ بن جبلؓ
(d حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
حضرت علیؓ نے اپنے دور خلافت میں کس کو مدائن کا گورنر مقرر کیا؟
(aحضرت عبداللہ بن مسعودؓ
(bحضرت سلمان فارسیؓ
(c حضرت ابوذر غفاریؓ
(dحضرت معاذ بن جبلؓ
حضرت سلمان فارسیؓ کا انتقال ہوگیا۔
(a20 ہجری میں
(b22 ہجری میں
(c33 ہجری میں
(d43 ہجری میں
حضرت
معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا آبائی وطن ایران کا ایک شہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھا۔
(aاصفہان
(bسیستان
(c
سمنان
(d قذوین