عاملین سے کیا مراد ہے؟
a) فوجی
b) پولیس والے
c) معذور
d) جن کو زکوٰۃ جمع کرنے پر مقرر کیا جاتا ہے
قرآن مجید میں ذکر زکوٰۃ مع الصلوٰۃ کتنی بار آیا ہے؟
a) 30
b) 31
c) 32
d) 33
چاندی کا نصاب کتنے گرام ہیں؟
a) 602
b)604
c) 606
d) 608
سونے کا نصاب گراموں میں کیا ہے؟
a) 86 گرام
b) 88گرام
چ) 89گرام
d) 90 گرام
کم از کم کتنے اونٹوں پر زکٰوۃ لازم ہوجاتی ہے؟
a) 5
b) 10
c) 15
d) 20
کم از کم کتنے بھینس اور گائے ہو تو زکٰوۃ لازم ہوتی ہے؟
a) 20 سے 30
b) 30 سے 40
c) 40 سے 50