حضرت انس ؓ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے کوئی حریر وریشم نہیں چھوا جو آپﷺ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔سے زیادہ نرم ہو اور نہ کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی خوشبو سونگھی جو رسول اللہ ﷺ کی خوشبو سے بہتر ہو۔(صحیح بخاری۳۵۶۱)
(aچہرے، عنبر یا مشک
(bہتھیلی، گلاب کی
(cہتھیلی، عنبر یا مشک
(dبدن، مشک
سیدناابوجحیفہؓ کہتے ہیں کہ میں نے آپﷺ کا ہاتھ اپنے چہرے پر رکھاتو۔۔۔ تھا۔ (صحیح مسلم :۲۳۰)
(aبرف سے زیادہ ٹھنڈا
(b مشک سے زیادہ خوشبو دار
(cپہلے دونوں آپشن
(d حد سے زیادہ نرم
آپﷺ کی گفتگو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتی۔
(aچاشنی
(bوضاحت
(cپہلے دونوں آپشن
حضرت انس ؓ کے بیان کے مطابق آپﷺ کا پسینہ ہوتا تھا۔
(aچاندی جیسا
(bموتی جیسا
(c شبنم جیسا
(d گلاب جیسا
آپ ﷺ کا دریائے سخاوت اور زیادہ جوش سے آجاتا تھا؟
(aذوالحجہ
(bمحرم الحرام
(cرمضان المبارک میں
ایسا کبھی نہ ہوا کہ آپﷺ سے کوئی چیز مانگی گئی ہواور آپﷺنے "نہیں" کہہ دیاہو۔ (صحیح بخاری6034)
(aحضرت انسؓ
(bحضرت جابرؓ
(cحضرت ابوہریرہؓ
(dحضرت حارثؓ