حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔۔۔صدی ہجری میں سیستان کے قریب واقع ۔۔۔۔۔۔۔ نامی گاوں میں پیدا ہوئے۔
(a4 ، جیردہ
(b 5، گیلان
(c6، سنجر
(dکوئی نہیں
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے والدین نام سے پکارتے تھے:
(aحسین
(b احمد
(cحسن
(d معین
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی والدہ کا نام ہے۔
(aسیدہ ماہ نور
(b ماہ نور فاطمہ
(c انسہ ماہ نور
(dعائشہ ماہ نور
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام تھا۔
(aسید شاہ نواز
(bسید غیاث الدین
(c سید معین الدین غوث
(d ان میں کوئی نہیں
حضرت
معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے۔
(aحضرت ابوبکرؓ سے
(bحضرت عمر ؓ سے
(c حضرت عثمان ؓ سے
(dحضرت علیؓ سے
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔
(aمدرسے سے
(b مسجد سے
(cگھر سے
(d کوئی نہیں