
کتنی بکریاں زیادہ ہو تو زکوٰۃ لازم ہوجاتی ہے؟
a)40
b) 50
c) 30
d) 60
کتنی بھیڑ ہو تو زکوٰۃ لازم ہوجاتی ہے؟
a) 20
b)30
c) 40
d) 50
زکوٰۃ کی ایک قسم اموال ظاہر ہے۔ان میں سے کونسا اموال ظاہرہ ہے؟
a) بکری
b) سونا
c) چاندی
d) روپیہ
زکوٰۃ کی ایک قسم اموال باطنہ ہے اس میں کونسا مال اموال باطنہ سے تعلق رکھتا ہے؟
a) اونٹ
b)سونا چاندی
c) گائے
d) بکری
قصبہ کی سرکاری زمینوں سے جو محصول لیا جاتا ہے وہ کیا کہلاتا ہے؟
a) خراج
b) زکوٰۃ
c) عشر
d) مال نے
جنگی قیدیوں سے حاصل کیا جانے والا محصول کیا کہلاتا ہے؟
a) خراج
b) عشر
c) مال نے
d) فدیہ
A is right.
by at 2025-03-27 16:58:03