ایسا کبھی نہ ہوا کہ آپﷺ سے کوئی
چیز مانگی گئی ہواور آپﷺنے "نہیں" کہہ دیاہو۔ (صحیح بخاری6034)
(aحضرت انسؓ
(bحضرت جابرؓ
(cحضرت ابوہریرہؓ
(dحضرت حارثؓ
وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ ترجمہ:؟
(aاچھے اخلاق کے مالک ہیں۔
(bاوربے شک اخلاق میں کامل ہیں۔
(cاور بے شک آپ اخلاق کے اعلیٰ مرتبے پر ہیں۔
(dان میں کوئی نہیں
(ب) اُسوہ رسول ﷺ اور ہماری عملی زندگی
(الف) نبی کریمﷺ کی معاشرتی تعلیمات
شریعت اسلامیہ
پابندی عائید کرتی ہے۔
(aملنے جلنے پر
(bگناہ کے محرکات پر
(cباہر آنے جانے پر
(dکسی کے گھر انے جانے پر
تمدن کا اہم ترین جزو ہے:
(aحفت اور عصمت
(bحفاظت وقار
(cحفاظت عزت
(dحفاظت مال