کتنے سال عمر ہوئی حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی تو والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔
(a7
(b 9
(c 9
(d15
مزید معلومات: والد کے وفات کے بعد ایک سال بعد والدہ محترمہ بھی وفات پاگئیں۔
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے عراق میں اڑائی سال کس کی خدمت میں گزارے؟
(aشیخ نجم الدین کبرٰی رحمۃ اللہ علیہ
(bخواجہ حسن عثمانی رحمۃ اللہ علیہ
(cخواجہ ابو سعید تبریزی رحمۃ اللہ علیہ
(d شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے ایران کے کس شہر میں دو سال لوگوں کو وعظ ونصیحت فرمائی؟
(aاصفہان
(b سیستان
(cخرقان
(d قذوین
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے مستقل سکونت اختیار کی۔
(aسیستان
(b خرقان
(c اصفہان
(dاجمیر
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا مزار کہاں واقع ہے؟
(aسیستان
(bاجمیر
(c اصفہان
(d خرقان
حضرت معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ سلسلہ ۔۔۔۔۔۔کے بڑے بزرگوں میں سے تھے۔
(aچشتیہ
(b فاروقی
(c نقشبندیہ
(d کوئی نہیں