مغلوب غیر مسلموں سے حاصل کیا جانے والا مال کیا کہلاتا ہے ؟
a) فدیہ
b) عشر
c) خراج
d) فدیہ
ابن السبیل سے کیا مراد ہے؟
a) فقیر
b) مسکین
c) مسافر
d) قرضدار
خمس سے کیا مراد ہے؟
a) چوتھا حصہ
b)پانچواں حصہ
c) دسواں حصہ
d) بارہواں حصہ
خمس کس چیز سے نکالا جاتا ہے؟
a) فصل سے
b) مال سے
c) سو نا چاندی سے
d) معاون(ارضی خزانہ)
صدقۃ الفطرکا حکم کب ہوا؟
a) 1ہجری
b)2ہجری
c)3 ہجری
d) 4 ہجری
صدقۃ الفطر کس پر لازم ہے؟
a) عورتوں پر
b) بڑوں پر
c) بچوں پر
d) ان سب پر