اسلامی معاشرہ سے مراد وہ معاشرہ ہےجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aجو اللہ توحید اور آخرت پر یقین رکھتا ہو
(bجو رسول اللہﷺ کو اللہ کا اخری رسول مانتا ہے
(cملنے جلنے اور رہنے کے طریقے اسلامی ہو
(dتمام امور میں اسلامی عقائد ونظریات کار فرما ہوتے ہیں
تہذیب وتمدن کو زوال سے بچانے ، اخلاق وجذبات کو آوارگی سے محفوظ رکھنے اور خانگی زندگی کو زیادہ سے زیادہ کامیاب اور خوشگوار بنانے کے لئے ایک ناگزیر ضرورت اور کامیاب احتیاطی تدبیر ہے۔
(aاسلامی عقائد
(bعبادات
(cحجاب
(d لباس
دراصل وہ حصار ہے جو پاکیزہ کردار کو تسکین بخشتا ہے۔
(aحجاب
(bگھر
(c خاندان
(d کوئی نہیں
حجاب اضافہ کرتا ہے۔
(aعفت وعصمت میں
(bعزت ووقارمیں
(c شان میں
(d طہارت وپاکیزگی میں
قرآن پاک نے۔۔۔۔۔۔۔۔انداز میں پردے کا نہایت تاکیدی حکم دیا ہے۔
(aصریح
(bصاف
(c اٹل
(dان سبھی کا
پردے کا ابتدائی حکم کس سورت میں آیا ہے؟
(aسورۃ البقرہ
(bسورۃ المائدہ
(cسورۃ الاحزاب
(dسورۃ العمران