حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہندوستان کے ایک قدیم شہر سر ہند میں پیدا ہوئے۔
(a903
(b 912
(c 956
(d971
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا نام تھا۔
(aمجدد
(bاحمد
(c محمد
(d علی
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام تھا۔
(aعبد الاحد
(b عبد الاسجد
(c ماجد
(d الیان ماجد
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا لقب ہے۔
(aمجدد الف ثانی
(b امام ربانی
(ca اور bدونوں
(dامام ہند
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب کس سے ملتا ہے؟
(a علیؓ
(bعمر ؓ
(c ابو بکرؓ
(d عثمانؓ
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کتنے سال کی عمر میں تمام مروجہ علوم کے حصول سے فارغ ہوکر درس وتدریس میں مشغول ہوگئے؟
(a13
(b17
(c 21
(d 23