زکوٰۃ کی حکمت کیا ہے؟
a) غربت کا خاتمہ
b) امیری کا خاتمہ
c) مال کی تقسیم
d) طبقاتی نظم کا خاتمہ
زکوٰۃ کی مکمل تفصیل کونسی سورت میں نازل ہوئی؟
a) سورۃ التوبہ
b) سورہ یونس
چ)سورۃ النور
d) سورہ طہٰ
زکوٰۃ کا حکم قرآن مجید میں کتنی دفعہ آیا ہے؟
a) 80بار
b) 81بار
c) 82بار
d) 83 بار
اموال باطنہ کا کونسا حصہ زکوٰۃ کی نیت سے نکالا جاتا ہے؟
a) بیسواں
b) تیسواں
c) چالیسواں
d) پچاسواں
جزیہ کونسے غیر مسلموں سے لیا جاتا ہے؟
a) تما غیر مسلم
b) حربی غیر مسلم
c) وہ غیر مسلم جو صحت مند ہو
d) عورتوں سے
پاکستانی آئین کا کونسا آرٹیکل زکوٰۃ کے متعلق ہے؟
a) 33نمبر
b) 34نمبر
c) 35 نمبر
d) 36نمبر