ترجمہ: اے ایمان والو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے گھروں میں داخل نہ پوا کرو سوائے اس کے کہ تمھیں کھانے کے لئے اجازت دی جائے (وہ بھی اس طرح کہ ) اُس کے تیار ہونے کے انتظار مین نہ بیٹھے رہو لیکن جب تمھیں بلایا جائے۔
(aرشتہ داروں
(bصحابہ کرام
(cنبی (خاتم النبینﷺ)
(dمسلمانوں
پردے کا تفصیل کے ساتھ اس کے تکمیلی احکام اور اصول کس سورت میں بیان کئے گئے ہیں
(aسورۃ البقرہ
(bسورۃ الاحزاب
(cسورۃ المائدہ
(dسورۃ نور
رشتہ دار کتنے طرح کے ہوتے ہیں؟
(aدو
(bتین
(c چار
(d چھ
مزید معلومات: 1) محرم رشتہ دار 2)
غیر محرم رشتہ دار
جن رشتہ داروں سے نکاح کرنا ہمیشہ
حرام ہے کہلاتا ہیں۔
(aغیر محرم رشتہ
(b
قریبی رشتہ دار
(cمحرم رشتہ دار
(d دور کے عزیز واقارب
جس حلقے میں ایک عورت اپنی پوری زینت کے ساتھ آزادی سے رہ سکتی ہے۔ عورت کے رشتہ دار کہلاتے ہیں۔
(aمحرم رشتہ دار
(bغیر محرم رشتہ دار
(cقریبی رشتہ دار
(dکوئی نہیں
کس سے بے تکلف گفتگو شریعت اسلامی میں ناپسندیدہ فعل ہے۔
(aمحرم
(bنامحرم
(c رشتہ دار
(d سبھی سے