حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ نے دہلی میں وقت گزارا۔
(aحضرت نظام الدین اولیارحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں
(b حضرت قطب الدین بختیار کا کی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں
(cخواجہ باقی باللہ رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں
(d حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کا زمانہ برصغیر کے دو مشہور بادشاہوں کا تھا:
(aمحمود غزنوی اور محمد بن قاسم
(bاکبر اور جہانگیر
(c ظہیر الدین بابر اور اکبر
(d محمد بن قاسم اور اکبر
کس بادشاہ نے حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کو قید کیا تھا؟
(aمحمود غزنوی نے
(bجہانگیر نے
(c اکبر نے
(d محمد بن قاسم نے
مجدد الف ثانی کے معنی ہیں۔
(aہزار سال کے بعد شعائر اسلامی کی تجدید واحیا کرنے والا پہلا شخص
(b دوہزار سال کے بعد شعائر اسلامی کی تجدید واحیا کرنے والاشخص
(cہزار سال کے بعد شعائر اسلامی کی تجدید واحیا کرنے والا دوسرا شخص
(d دو ہزار سال کے بعد شعائر اسلامی کی تجدید واحیا کرنے والا شخص
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ نے کتب لکھیں۔
(aاثبات النبوۃ، رسالہ تہلیلیہ
(b معارف لدنیہ، مبداومعاد
(c مکاشفاعات، مکتوبات امام ربانی
(dیہ سبھی
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ1034 ہجری میں بخار اور ۔۔۔۔۔۔۔۔کی بیماری میں مبتلا ہوکر وفات پاگئے۔
(aسردرد
(bحرکت قلب بند ہونے
(cسانس
(d گُردے