
سورۃ الشمس میں کُل آیات ہیں۔
(a12
(b 15
(c 18
(d 20
سورۃ الشمس کونسے پارے میں ہے؟
(a4
(b 7
(c 29
(d 30
والشمس وضحھا﴿ ﴾
ترجمہ:۔۔۔۔۔۔۔کی قسم اور اس کے روشنی کی قسم
(aسورج
(b ستاروں
(c چاند
(d ان سب کی
سورۃ الشمس میں اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہے
(aسورج،چاند
(b زمین و آسمان
(c دن اور رات
(d ان سب
کی
سورۃ الیلسورہ ہے۔
(aمکی
(b مدنی
(c مکی اور مدنی دونوں
سورۃ الیل
میں کُل آیات ہیں۔
(a12
(b 14
(c 21
(d 27
سورت کا نام صحیح کر کے لکھو
by at 2023-07-10 17:48:25