
C
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ " اور۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے ٹھکانہ کی طرف چلتا جارہا ہے یہ بہت زبردست نہایت علم والے کا (مقررکردہ) اندازہ ہے۔
(aزمین
(bچاند
(cسورج
(d دن
مزید معلومات: وَٱلشَّمْسُ تَجْرِى لِمُسْتَقَرٍّۢ لَّهَا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ ٱلْعَزِيزِ ٱلْعَلِيمِ(سورۃ یسین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر ایمان درحقیقت اللہ تعالیٰ کے علم ، حکم، قدرت اور اس کے رب ہونے پر ایمان لانا ہے۔
(aنظام
(bتقدیر
(c ارادہ
(d انتظام
تمام مخلوقات میں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ممتاز اور منفرد مخلوق ہے۔
(aجنات
(bفرشتے
(cانسان
(d یہ سب
اللہ تعالیٰ نے کس کو اپنا خلیفہ مقرر فرمایا؟
(aجنات
(b فرشتے
(cانسان
(d یہ سب
باقی مخلوقات کے مقابلے میں اللہ تعالیٰ نے انسان کو کونسی قوت/قوتیں عطاکی؟
(aعلم
(bعقل
(c شعور
(dیہ سب
اللہ تعالیٰ نے انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا شعور عطا کیا۔
(aنیکی
(bبدی
(c نیکی اور بدی
Option C is right
by at 2023-02-22 17:40:46