حضرت محمد ﷺ پر شب وروز قرآن مجید کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کی فکر لاحق رہتی تھی ۔ یہا ں تک اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو حد سے زیادہ ۔۔۔۔۔کرنے سے منع فرمایا۔
(aتبلیغ
(bمحنت
(cفکرمندی
(dفرمائش
نبی کریمﷺ سے قبل تشریف لانے والے انبیاء کرام علیہم السلام کی دعوت تبلیغ ۔۔۔۔۔۔۔۔تک محدود ہوتی تھیں۔
(aخاص قوم
(bعلاقے
(c نسل
(dیہ سبھی
نبی کریمﷺ سے قبل ایک ہی وقت میں مختلف علاقوں میں۔۔۔۔۔موجود ہوتے تھے۔
(aایک سے زائد انبیاء کرام
(b ایک نبی
(c تین انبیاء
(d کوئی نہیں
درج ذیل میں سے کس نبی کو تمام انسانیت کے لئے نبی بنا کر مبعوث کیا گیا؟
(aحضرت آدم علیہ السلام
(bحضرت محمد ﷺ
(c حضرت عیسی علیہ السلام
(d حضرت داود علیہ السلام
قرآن مجید کی کس سورۃ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے؟قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا
(aسورۃ البقرہ
(bسورۃ التوبہ
(cسورۃ الاعراف
مزید معلومات: ترجمہ: آپ فرما دیجئے اے لوگو! بے شک میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول
ہوں۔
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے انبیاء پر فضیلت دی گئی۔
(a3 چیزوں کی وجہ سے
(b4 چیزوں کی وجہ سے
(c 5 چیزوں کی وجہ سے
(d6 چیزوں کی وجہ سے
مزید معلومات:1) جامع کلمات عطا کئے۔2)دشمن پر رعب کے ذریعے مدد کی گئی۔ 3) مال غنیمت حلال کردیا گیا۔ 4)زمین کو پاک اور سجدہ گاہ بنا دیا گیا ۔
5)تمام مخلوق کی طرف بھیجا گیا۔ 6) نبوت کا سلسلہ ختم کردیا گیا۔