غزوہ بدر کے موقع پر ایک اونٹ پر باری باری سوار ہوتے تھے:
(aدو آدمی
(bتین آدمی
(c چار آدمی
(d پانچ آدمی
حضرت بلال بن رباحؓ حبشی غلام تھے۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔انھیں سیّدنا(ہمارے آقا) کہہ کر پکارتے تھے؟
(aحضرت ابوبکر صدیقؓ
(b حضرت عثمان ؓ
(cحضرت عمرؓ
(d حضرت علی ؓ
نبی اکرم ﷺ نے کس موقعے پر اپنے خطبے میں لوگوں کا مساوات ہی درس دیا؟
(aفتح مکہ کے موقعے پر
(bحَجّۃُ الْوِدَاع
(cمدینہ ہجرت کے موقع پر
(d ان میں کوئی نہیں
درج ذیل میں سے کس غزوہ میں آپﷺ نے صحابہ کرام کے ساتھ مل کر بھوکے رہ کر خندق کی کھدائی میں حصہ لیا؟
(aغزوہ بدر
(bغزوہ احزاب
(c غزوہ حنین
(dجنگ موتہ
کس قبیلے کی عورت نے چوری کی تو آپﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹ دینے کا حُکم دیا۔
بنوقَیْنقاع
(b بنو نضیر
(c بنو قُرَیظہ
(dبنو مخزوم
(ب) اخوت اسلامی اور اتحادملی