
خزائمہ کو شکست دینے کے بعد مسلمانوں نے جو قیدی بنا لئے تھے اُن میں کس کے ساتھ آپ ﷺ نے شادی کرلی؟
(aحضرت جویرہ
(b حضرت صفیہ
(c حضرت میمونہ
(d حضرت اُمِّ حبیبہ
مزید معلومات: یہ شادی حضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی رضامندی سے ہوئی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قبیلہ بَنُو خُزَاعہ کی شاخ بنو مصطلق کے سردار حارث بن ضرّار کی صاحب زادی تھیں۔
(aحضرت جویرہ
(b حضرت صفیہ
(c حضرت میمونہ
(d حضرت اُمِّ حبیبہ
حضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کے وقت عمر تھی؟
(a65 یا 70 سال
(b45 یا 50 سال
(c55 یا 60 سال
(d85سال
صحابہ کرام ؓ نے تمام قیدی رہا کردیا کہ یہ لوگ آپﷺ کے سسرال (حضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) سے ہیں ۔
(aبنو مطلق
(b بنو عدی
(c بنو مخزوم
(dکوئی نہیں
صحابہ کرام ؓ نے تمام قیدی رہا کردیا کہ یہ لوگ آپﷺ کے سسرال (حضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) سے ہیں ۔
(aبنو مطلق
(b بنو عدی
(c بنو مخزوم
(dکوئی نہیں
حضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدفون ہیں۔
(aحنت المعلیٰ میں
(bجنت البقیع میں
(c مقبرہ العدل میں
(dمقبرہ العودمیں
بنو مصطلق صحیح کریں جزا اک اللہ
by at 2025-03-11 10:58:24