ظالم حکمران کے سامنے۔۔۔۔۔۔۔کہنا افضل جہاد ہے۔
(a لڑنا
(bکلمہ حق
(cناحق
(d سچ
ایے ایمان والوتم اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو بچاو۔
(aپانی سے
(bسود سے
(cملاوٹ سے
(dآگ سے
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
(aوقت کی پابندی
(bدنیوی علم
(cجدید آلات
(dحکمت
اُمت محمد یہ ﷺ کی سب سے بڑی خوبی ہے۔
(aسچ بولنا
(bایفائے عہد
(cامر بالمعروف ونہی عن المنکر
(dعدل وانصاف
كُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ
ترجمہ: تم سب امتوں میں سب سے بہتر ہو جو لوگوں کے لئے بھیجی گئی ہے۔ اچھے کاموں
کا حکم دیتے رہو اور بُرے کاموں سے منع کرتے رہو۔
(aسورۃ ال عمران
(bسورۃ البقرہ
(c سورۃ التوبہ
(dسورۃ الشمس
اسلام کا دین ہے۔
(aاعتدال کا
(bمیانہ روی کا
(c حکمت کا
(dان سبھی کا