
ب
مالدار انسان ہر سال میں کتنی دفعہ زکوٰۃ ادا کرنا واجب ہے؟
a) دو بار
b) ایک بار
c) تین بار
d) چار بار
الرقاب سے کیا مراد ہے؟
a) غریب
b) فقیر
c) مسافر
d) غلام
صدقۃ الفطر کس وقت ادا کرنا چاہئے؟
a) شوال میں
b) رمضان
c) صفر
d) محرم
لفظ زکواۃ کا ما خذ اشتقاق کیا ہے یعنی کونسے لفظ سے نکلا ہے؟
a) مزکی
b) نماز
c) تزکیہ
d) صوم
درجہ ذیل میں سے زکوٰۃ کا معنی کونسا ہے؟
a) بڑھنا
b) پاک کرنا
c) صاف کرنا
d) سبھی
اسلامی نقطہ نظر سے معیشت کی اصل بنیاد کس بات پر ہے؟
a) صدقہ
b) صوم
c) زکوٰۃ
d) نذر
C
by at 2025-02-17 08:57:08