غض بصر سے مُراد ہے۔
(aاونچی آواز میں بات کرنا
(bنظریں نیچی رکھنا
(cنرم لہجے میں بات کرنا
(dبُری نظر سے دیکھنا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: نگاہ ابلیس کے زہریلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں سے ایک ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔جو شخص اس کو میرے ڈر سے پھیر دے گا میں اس کے بدلے میں اس کو ایمان دوں گاجس کی مٹھاسوہ اپنے دل میں پائے گا۔(المعجم الکبیر10362)
(aنشانوں، زہریلا نشانہ
(bچالوں، زہریلا چال
(cتیروں ، تیر
(dصفتوں ، صفت
کسی کے گھر داخل ہونے سے پہلے اجازت لیں۔
(aایک مرتبہ
(b پانچ مرتبہ
(cتین مرتبہ
(d دو مرتبہ
حضورﷺ عورتوں سے بیعت لیتے وقت ان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا عہد لیا۔
(aفرمانبرداری
(bراوداری
(cعفت
(d خفت
مزید معلومات: عفت کے معنی پارسائی، پاک دامنی، شرافت
سیدنا علی کرّم اللہ وجہہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اللہ تعالی کی راہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنے والے کا اجر وثواب، اُس شخص سے زیادہ نہیں، جو معصیت کی قدرت کے باوجود پاکدامنی کا مظاہرہ کرتا ہے۔
(aعبادات
(bجہاد
(c صدقہ
(d کوئی نہیں