حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کو سرہند میں دفن کیا گیا اور نماز جنازہ آپ رحمۃ اللہ علیہ کے بیٹے نے پڑھائی۔
(aمحمدسعید علیہ الرحمۃ
(bخواجہ محمدیحییٰ علیہ الرحمۃ
(cحضرت خواجہ محمدمعصوم علیہ الرحمۃ
(d اس میں کوئی نہیں
حضرت شیخ فرید الدین شکر گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کا اصل نام ہے۔
(aاسد
(b احمد
(c محمد
(dمسعود
حضرت شیخ فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ کا لقب ہے۔
(aفرید الدین
(b گنج شکر
(ca اور bدونوں
(d شیخ
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش کب ہوئی ہیں؟
(a540 ہجری میں
(b545 ہجری میں
(c 555 ہجری میں
(d575 ہجری میں
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے ہیں؟
(a پاکپتن
(bملتان
(cسکھر
(dلاہور
مزید معلومات: حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہملتان کے قریب کتھوال کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔
حضرت شیخ فرید الدین گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی:
(aکھوتووال سے
(b اجودھن سے
(c ہانس سے
(dملتان سے