
1
زکوٰ ۃ کا منکر کیا ہے؟
a) منافق
b) فاسق
c) کافر
d) گنہگار
40بکریوں میں کتنی زکوٰۃ واجب ہے؟
a) 2بکری
b) 1 بکری
c) 3 بکری
d) 5 بکری
40بکریوں پر زکوٰۃ میں ایک بکری واجب ہے اس کی عمر کتنی ہونی چاہئے؟
a) 5 سال سے اوپر
b) 2 سال سے زیادہ
c) ایک سال سے زیادہ
d) چار سال سے زیاد
اونٹوں کا نصاب "5" اونٹ ہے طرفین کے نزدیک ایک اونٹ کی عمر کیا ہونی چاہیئے؟
a) ایک سال کا اونٹ
b) تین سال کا
c)دو سرا سال شروع ہوچکا ہو
d) چار سال کا
اگر اونٹوں کی تعداد "25" سے کم ہو تو ہر "5" اونٹوں پر کتنی بکریاں لازم ہے؟
a) 2
b)1
c) 3
d) 4
اگر ایک انسان کے پاس "20" اونٹ ہو تو کتنی بکریاں لازم ہے؟
a) 3
b) 4
c) 5
d) 6
C
by at 2025-01-15 13:35:25