حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیم وتربیت کس نے کی؟
(a والد نے
(bدادا نے
(cچچا نے
(dوالدہ نے
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کتنے سال کی عمر میں ےیتیم ہوگئے تھے؟
(a2 سال
(b 3 سال
(c4 سال
(d5 سال
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے والد اور والدہ کا نام ہے؟
(aنعمان گنج، قرسم
(bکمال الدین ، قرسم
(c فرح شاہ، نمرہ
(dشعیب ، بعیدی
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے والد کیا تھے؟
(a بادشاہ
(bعالم دین
(cسپہ سالار
(dزمیندار
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کونسی زبان کے آدب اور شاعری کی بنیاد مانے جاتے ہیں؟
(a اُردو
(bپنجابی
(cسرائیکی
(dسندھی
وفات کے وقت حضرت بابا فرید الدین گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی عمر کتنی تھی؟
(a100 سال
(b95 سال
(c65 سال
(d78 سال