
C
اگر 24 اونٹ ہو تو کتنی بکریاں لازم ہے؟
a) 3
b) 4
c) 5
d) 6
اگر اونٹوں کی تعداد 25 کے درمیان ہو تو کیا لازم ہوتا ہے؟
a) ایک بکری
b) دو اونٹ
c) ایک مادہ اونٹنی ایک سال مکمل والی
d) ایک نر اونٹ
35 اور 45 تک اگر اونٹ ہوتو کیا لازم ہوتا ہے؟
a) 5 بکریاں
b) 6 بکریاں
c) ایک مادہ اونٹنی جس کو دو سال گزر چکے
d) ایک اونٹ
46 سے 60 تک اونٹ ہوتو کیا لازم ہوگا؟
a) ایک اونٹنی جس کو تیسرا برس گزر چکا
b) دو اونٹ
c) دس بکریاں
d) دو اونٹنیاں
زکوٰۃ کے نصاب کے مطابق کتنی اونٹوں کے بعد نیا حساب شروع ہوگا؟
a)
110
b) 115
c)
120
d) 130
30 سے 39 تک گائے یا بھینس ہو تو کیا لازم ہوتا ہے؟
a) ایک گائے یا بھینس کا بچہ جس کو دوسرا سال شروع ہو
b) دو گائے
c) 5 بکریاں
d) 3 گائے
درست جواب کی نشان دہی نہیں کی گئی۔
by at 2024-03-22 04:33:11