
C
40 سے 59 تک گائے نصاب کیا ہے؟
a) ایک سال کی گائے
b) 2 سال کی گائے
c) 3 سال کی گائے
d) دو بکریاں
40 بکریوں سے 120 تک ایک بکری ہے دوسری بکری 120 سے کہا ں تک ہے؟
a) 190
b) 180
c) 200
d) 210
عشر کے مصارف کتنے ہیں؟
a) 5
b) 7
c) مصارف زکوٰۃ والے
d) مصارف زکوٰ ۃ سے ایک کم
انما الصدقات للفقراء زکوٰ ۃ کے مصارف والی آیت کونسی سورۃ ہیں؟
a) سورۃ ال عمران
b) سورۃ توبہ
c) سورۃ یٰس
d) سورۃ النساء
فصل کی پیداور جب کتنی ہو اما شافعی کے نزدیک تو عشر لازم ہے؟
a) 2 سق
b) 3 وسق
c) 4 وسق
d) 5وسق
5 وسق کا وزن کتنے من کا ہوتا ہے؟
a) 20 من
b) 22من
c) 23 من
d) 24 من
B
by at 2024-10-10 09:30:53