امام غزالی رحمۃاللہ علیہ کی کنیت ہے۔
(aابو محمد
(bابو زاہد
(cابو حامد
(d ابو حمید
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ پیدا۔۔۔۔۔۔۔۔عیسوی(450ہجری) میں ہوئے۔
(a1059
(b959
(c 859
(d 759
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ ایران کے شہر میں پیدا ہوئے۔
(aاصفہان
(bسیستان
(cطوس
(d قذوین
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔
(aاصفہان
(bسیستان
(cطوس
(d قذوین
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ نے کہاں بہت بڑے عالم امام اطرامین ضیاء الدین جوینی رحمۃ اللہ علیہ کی شاگردی اختیار کی؟
(aنیشا پور
(bسیستان
(cاستان
(d قذوین
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ کی ملاقات کس وزیر سے ہوئی جس نے ملک میں جگہ جگہ مدارس اور سکول قائم کئے تھے؟
(aنظام الملک فردوس
(bنظام الملک طوسی
(cنظام الملک قیان