
C
معاوضہ سلامتی کس کو کہتے ہیں؟
a)
زکوٰ ۃ
b) فدیہ
c)
جزیہ
d)
خراج
ب : حج اور اس کی عالمگریت:
حج اسلام کا رکن ہے۔
(aدوسرا
(bتیسرا
(c چوتھا
(dپانچواں
حج کے لغوی معنی ہیں۔
(aزیارت
(bزیارت کا ارادہ کرنا
(c مکہ جانا
(dمدینہ جانا
حج ذی الحجہ میں ادا کیا جاتا ہے ذی الحجہ اسلامی کلینڈر کا کونسا مہینہ ہے؟
a) 12 واں
b) 11 واں
c) 10 واں
d) 9 واں
ذوالحجہ کے مخصوص مہینے میں خانہ کعبہ میں حاضری دینا اور مناسک حج ادا کرنا کہلاتا ہے۔
(aزیارت
(bحج
(c نوافل حج
(d کوئی نہیں
c
by at 2024-10-10 09:37:23