نظام الملک طوسی نے بغداد میں ایک بہت بڑا مدرسہ قائم کیا۔
(aجامعہ الازہر
(bدارالعلوم ندوۃ العلماء
(cمدرسہ نظامیہ بغداد
(dمدرسہ مستنصر بغداد
نظام الملک طوسی نے امام غزالی رحمۃاللہ علیہ کو کس یونیورسٹی کا سربراہ مقرر کردیا؟
(aجامعہ الازہر
(b دارالعلوم ندوۃ العلماء
(cمدرسہ نظامیہ بغداد
(d مدرسہ مستنصر بغداد
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ نے کتنے سال تک سیروسیاحت اور عزلت وگوشہ نشینی اختیار کئے رکھی؟
(a5
(b7
(c10
(d 13
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ میں وفات پائی۔
(a1111 عیسوی
(b1075 عیسوی
(c 1223 عیسوی
(dان میں سے کوئی نہیں
مزید معلومات:505 ہجری میں وفات پائی۔
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ کا مزار ایران کے کس شہر میں ہے؟
(aاصفہان
(bسیستان
(cطوس
(d قذوین
امام غزالی رحمۃاللہ علیہ کی بلندیوں پر پہنچے۔
(aمحنت سے
(b دولت سے
(cتعلقات سے
(dعلم سیکھنے سے