حج کونسی ہجری میں فرض ہوا؟
a) 8 ہجری
b)9ہجری
c) 10ہجری
d) کوئی نہیں
حج اسلامی کلینڈر کے مطابق کونسے مہینہ میں ادا کیا جاتا ہے؟
a) شوال
b) ذیقعدہ
c) ذی الحجہ
d) محرم
فرائض حج کتنے ہیں؟
a) 3
b) 4
c)5
d) 6
واجبات حج کتنے ہیں؟
a)5
b) 6
c) 7
d) 8
حج اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی سنت ہے۔
a) آدم ؑ
b) موسیٰؑ
c) ابراہیم ؑ
d) اسمٰعیل ؑ
کس نے اللہ تعالی ٰ کے حکم سے خانہ کعبہ کی تعمیر کی؟
a) آدم ؑ
b) موسیٰؑ
c) ابراہیم ؑ
d) اسمٰعیل ؑ