نظام
الملک امام غزالی رحمۃاللہ علیہ کی سے
متاثر ہوئے۔
(aفہم وفراست سے
(b
شہرت سے
(c شکل وصورت سے
(dدولت سے
شیخ عبدالحق محدث رحمۃ اللہ علیہ:
شیخ عبدالحق محدث دہلوی جنوری ۔۔۔۔۔۔۔عیسوی کو دہلی میں پیدا ہوئے۔
(a1143
(b1332
(c 1461
(d1551
مزید معلومات: محرم 985 ہجری میں پیدا ہوئے۔
شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے حج کی نیت سے مکہ مکرمہ کا سفر اختیار کیا۔
(a1567 عیسوی میں
(b1588 عیسوی میں
(c 1598 عیسوی میں
(d1603 عیسوی میں
مزید معلومات: 996 ہجری میں
شیخ عبدالحق محدث دہلوی کے استاد شیخ عبدالوہاب متقی رحمۃ اللہ علیہ تھے۔
(aعالم
(bاستاد
(c مربیّ
(dیہ سبھی
کس مغل بادشاہ نے ایک نئے دین "دین الہی" کو ایجاد کرلیا تھا؟
(aجہانگیر
(bاکبر
(c بابر
(d ہمایون