
B
حج کونسی عبادت ہیں؟
a) بدنی
b) مالی اوربدنی
c)مالی
d) کوئی نہیں
حج کو لازم
ہونے کیلئے درجہ ذیل میں سے کونسے شرط
ضروری ہے؟
a)
بالغ کا ہونا
b) عقل کا ہونا
c)
صاحب مال ہونا
d) مندرجہ بالا سبھی
حضورﷺ نے حج کرنے والے کو اللہ تعالیٰ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتایا ہے۔
(aخلیفہ
(bمہمان
(c فرمانبردار
(d کوئی نہیں
سیدنا عمر ؓ نے ارشاد فرمایا ہے۔ "جس نے استطاعت کے باوجود حج نہ کیا تو اس کو اختیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aیہودی ہوکر مرے
(bیا نصرانی ہوکر
(c یہودی ہوکر مرے یا نصرانی ہوکر
(dان میں کوئی نہیں
حج کے دوران حاجی جو اعمال بجا لاتا ہے انھیں کہا جاتا ہے۔
(aفرائض حج
(bمناسک حج
(cارکان حج
(dمیقات
حج کا ایک مخصوص لباس ہے وہ کیا کہلاتا ہے؟
a) جبہ
b) احرام
c) شلور قمیص
d) وفرۃ
D
by at 2024-04-03 14:56:32