شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے دہلی میں ادارہ قائم کیا۔
(aجامعہ الازہر
(b دارالعلوم ندوۃ العلماء
(cدرالعلوم اسلام
(d مدرسہ مستنصر بغداد
شیخ عبدالحق محدث دہلوی میں وفات پائی۔
(a1642 عیسوی
(b 1675 عیسوی
(c 1823 عیسوی
(d ان میں سے کوئی نہیں
شیخ عبدالحق محدث دہلوی کی تصانیف ہیں۔
(aجذب القلوب، مدارج النبوہ
(bشرح مشکوۃ شریف
(c اخبار الاخیار، مفتاح الفتوح
(dیہ سبھی
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ:
شاہ ولی اللہ محدث رحمۃ اللہ علیہ 8 شوال 1114 ہجری (1703 عیسوی ) میں پیدا ہوئے۔
(aدہلی
(bمظفر نگر
(c لکھنو
(d اجمیر
شاہ ولی اللہ محدث رحمۃ اللہ علیہ کے والد تھے۔
(aعبدالرحمان
(bعبدالرحیم
(cشیخ عبد الحق
(dشیخ نعمان