
FOR MALE 3-COFFIN SHEET FOR WOMEN 5-COFFEN SHEET
مردوں کیلئے احرام کے دو کپڑے ہوتے ہیں عورتوں کیلئے کتنے ہوتے ہیں؟
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ
احرام کے پہننے سے کتنی چیزیں انسان پر فرض ہوجاتی ہے؟
a) تین
b) چار
c) پانچ
d) چھ
حج ہو یا عمرہ فرائض میں سے سب سے پہلا فرض کونسا ہے؟
a) طواف کرنا
b) احرام پہننا
c) وقف عرفہ
d) تلبیہ
احرام ، تلبیہ ، نیت، حج وقوف، عرفہ، طواف زیارت کیا ہے؟
a) واجبات حج
b) سنسنی حج
c) فرائضی حج
d) مستحبات حج
حج اور عمرے دونوں کیلئے اگر احرام باندھا جائے تو وہ حج کی کونسی قسم ہے؟
a) حج افراد
b) حج تمتع
c) حج قِران
d) حج سرور
اگر حاجی صرف حج کا احرام باندھے تو وہ کیا کہلاتا ہے؟
a)
حج قِران
b) حج تمتع
c)
حج افراد
d)
حج مقبول
پہنے ہوئے کپڑے
by at 2023-02-23 05:34:26