
شاہ عبدالرحیم نے مدرسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بنیاد رکھی۔
(a نعیمیہ
(b بخاریہ
(c سراجیہ
(dرحیمیہ
شاہ ولی اللہ محدث رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے۔
(a ابوبکرؓ
(bعمرؓ
(cعثمانؓ
(d علیؓ
شاہ ولی اللہ نے کتنے سال کی عمر میں قرآن حفظ کیا؟
(a3سال
(b5 سال
(c6سال
(d7 سال
شاہ ولی اللہ نے کتنے سال کی عمر میں مدرسہ رحیمیہ میں پڑھانا شروع کیا؟
(a15
(b17
(c 20
(d 23
1143 ہجری میں میں شاہ ولی اللہ حج کے لئے تشریف لے گئے۔ تو عرب میں کتنے سال قیام کیا ؟
(a1
(b2
(c 3
(d 5
شاہ ولی اللہ نےبرصغیر میں قرآن مجید کا پہلا ترجمہ کیا۔
(aاُردو میں
(bسنسکرت میں
(cفارسی میں
(d ہندی میں
c Persian (Faarci)
by at 2024-05-14 10:11:45