
A
اگر حاجی صرف
عمرہ کا احرام باندھے تو وہ کیا کہلاتا ہے؟
a)
حج افراد
b) حج قِران
c)
حج تمتع
حج مسرور۹ (d
حج کے دوران میں بلند آواز سے لبیک، اللھمہ
لبیک پکارنا کہلاتا ہے۔
(aتلبیہ
(bمیقات
(c طواف
(dرمئ جمرات
جہاں سے حرم کی حدود شروع ہوتی ہیں اور احرام باندھا جاتا ہےاسے کہتے ہیں۔
(aتلبیہ
(bمیقات
(c طواف
(dرمئ جمرات
تلبیہ پڑھنا کونسے مقام سے آگے بڑھنے کے بعد پڑھنا لازم ہوجاتا ہے؟
a) میقات سے
b) حرم سے
c) صفا اور مروہ سے
میقات کل کتنے
ہیں؟
a) 4
b) 5
c) 6
d) 7
پاکستان اور ہندوستان والوں کیلئے کونسا میقات ہے؟
a) مقام یلملم
b) جحفہ
c) مسجد عائشہ
d) منیٰ
عمرہ ھی کہلاۓ گا
by at 2025-03-18 23:31:32