شاہ ولی اللہ کی لکھی ہوئی کتاب/کتب ہے/ہیں۔
(aحجۃ اللہ البالغہ
(bتفہیمات الہٰیہ
(c الفوزالکبیر
(dیہ سبھی
شاہ ولی اللہ کا شمار برصغیر کے علما میں نمایاں ہے۔
(aخدمات سے
(b خاندان سے
(c شہرت سے
(dعلم سے
شاہ ولی اللہ کا برصغیر میں عظیم کارنامہ مطالعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا فروغ ہے۔
(aقرآن
(bحدیث
(c
فقہ
(d یہ سبھی
شاہ ولی اللہ نے حدیث کی۔۔۔۔۔مشہور اور صحیح ترین کتب صحاحِ ستّہ کو مرعارف کروایا۔ اور دینی مدارس کے نصاب میں شامل کیا۔
(a4
(b6
(c 8
(d 9
شاہ ولی اللہنے۔۔۔۔۔۔۔میں وفات پائی۔
(a1762 عیسوی
(b 1675 عیسوی
(c 1823 عیسوی
(d ان میں سے کوئی نہیں
ولی اللہ کا خطاب کس نے دیا تھا۔
(aوالد نے
(bوالدہ نے
(cدادا نے
(dاستاد نے