
A
ذوا لحلیفہ میقات کن لوگوں کیلئے ہیں؟
a) مکہ والوں کیلئے
b) مدینہ والوں کیلئے
c) پاکستان والوں کیلئے
d) شام والوں کیلئے
ذات عرق میقات کن لوگوں کیلئے ہیں؟
a) عراق والوں
b) شام والوں
c) ہندوستان والوں
d) مغرب والوں
جعفہ کس کیلئے
میقات ہے؟
a)
اہل یمن کیلئے
b) اہل عراق کیلئے
c)
اہل شام کیلئے
d) اہل ہند کیلئے
جوحاجی بغیر
احرام کے میقات سے گزر جائے تواس پر کیا لازم ہوتا ہے؟
a) قسم
b) روزہ
c) دَ م(قربانی)
طواف کے معنی چکر لگانے کے ہیں۔ اس سے مراد خانہ کعبہ کے گرد چکر لگانا
ہے۔
(aتین
(bپانچ
(cسات
(d اکیس
لفظ طواف کے لفظی معنی کیا ہے؟
a) بیٹھنا
b) عبادت کرنا
c)
جمع ہونا
d)
گھومنا دائرے میں
B
by at 2024-09-09 13:58:26