وَاللَّيْلِ اِذَا يَغْشٰى (1) وَالنَّـهَارِ اِذَا تَجَلّـٰى (2)ترجمہ: ۔۔۔۔۔کی قسم ہے جب کہ وہ چھا جائے۔ اور۔۔۔۔ کی جبکہ وہ روشن ہو۔
(aچادر، سورج
(b رات، دن
(c رات، چاند
(d کوئی نہیں
وَمَا خَلَقَ الذَّكَـرَ وَالْاُنْثٰى (3)ترجمہ:اور اس کی قسم کہ جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔کو بنایا۔
(aنر و مادہ
(b جاندار
(c ذکر کے لئے بنایا
(d عبادت کے لئے بنایا
سورۃ الضحیسورہ ہے۔
(aمکی
(b مدنی
(c مکی اور مدنی دونوں
(d کوئی نہیں
سورۃ الضحیمیں
کُل آیات ہیں۔
(a11
(b 14
(c 21
(d 27
وَالضُّحٰى (1)
(a سورج کی روشنی کی قسم ہے۔
(b دن کی روشنی کی قسم ہے۔
(c چاند کی روشنی کی قسم ہے۔
(d رات کے اندھیرے کی قسم ہے۔
وَاللَّيْلِ اِذَا
سَجٰى (2)
(a
سورج کی روشنی کی قسم ہے۔
(b
دن
کی روشنی کی قسم ہے۔
(c چاند کی روشنی کی قسم ہے۔
(d اور رات کی جب وہ چھا جائے۔