تقدیر کے پابند ہے/ہیں؟
(aنباتات
(bحیونات
(c جمادات
(dیہ سب
فَمَنْ شَآءَ فَلْیُؤْمِنْ وَّ مَنْ شَآءَ فَلْیَكْفُرْۙکس سورہ میں ہے؟
(ترجمہ: پس جو چاہے ایمان لے آئے اور جو چاہے کفر کرے۔)
(aسورۃ الکھف
(bسورۃ البقرہ
(c سورۃ العمران
(dسورۃ الشمس
کُلُّ امۡرِیًٔۢ بِمَا کَسَبَ رَہِیۡن۔
(aہر شخص اپنے عمل کے بدلے گروی ہے
(bہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔
(c ہر عمل کا حساب ہوگا
(dکوئی نہیں
فَاِذَا عَزَمْتَ فَتَوَکَّلْ عَلَی اللّٰہِ: ''پھر جب آپ فیصلہ کر لیں تو اب اللہ پر توکل کریں۔''
(aسورۃ الکھف
(b سورۃ البقرہ
(c سورۃ العمران
(d سورۃ الشمس
توکل کا مطلب ہے۔
(aخود پر بھروسہ مکمل بھروسہ رکھنا
(bشروع کرنا
(c اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کرنا
(dاختیار کرنا
اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ رکھنا کہلاتا ہے۔
(aتقدیر
(bتوکل
(c امانت
(d تدبیر