(ج) معرکہ
موتہ
آپﷺ کو نبی بنا کر بھیجا گیا ۔
(aانسانوں کی طرف
(b جنوں کے لئے
(c انسانون اور جنوں کے لئے
(dفرشتوں کے لئے
آسمانی مذاہب میں سے صرف اسلام واحد مذہب ہے۔
(aجس کی دعوت پوری نسل انسانی کے لئے
(bدُنیا کے تمام علاقوں کے لئے
(c قیامت تک انے والوں کے لئے
(dانہی سبھی کے لئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ﷺ نے بڑے بڑے فرمان رواوں کوخطوط لکھے۔
(aفتح مکہ
(bصلح حدیبیہ
(c غزوہ بدر
(dغزوہ خیبر
حبشہ کے بادشاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔کو آپﷺ نے اسلام کی دعوت قبول کرنے کے لئے اپنا سفیر بھیجا۔
(aنجاشی
(bمقوقس
(c کسری
(d قیص
مزید معلومات:نجاشی (اصحمہ
نجاشی (اصحمہ) کو آپﷺ نے درج ذیل میں سے کس کو سفیر بنا کر بھیجا تھا؟
(aعمروبن امیہ ؓ
(bحاطب بن ابی بلتعہ ؓ
(c عبداللہ بن حذافہ سہی ؓ
(dدحیہ بن خلیفہ کلبیؓ
مزید معلومات: اس نے اسلام قبول کیا۔