لفظ
"اتحاد" زبان کا لفظ ہے:
(aاردو
(bعربی
(c فارسی
(d لاطینی
لفظ اتحاد کے معنی ہیں۔
(aمختلف
(bایک جگہ
(cایک ہونا
(d یک رنگ
اخوّت کا لفظ '' اخ'' سے مشتق ہے، جس کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔ کے ہیں۔
(aبھائی
(bرشتہ
(c دوستی
(d پیار
اخوت کے معنی ہیں۔
(aبھائی چارہ
(b دوستی
(c تعلقات
(d رشتہ
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌترجمہ:بے شک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
(aسورۃ الفاتحہ
(bسورۃ الحجرات
(cسورۃ البقرہ
(dسورۃ النساء
آپﷺ نے حجۃالوداع میں فضیلت کی بنیاد قرار دیا ہے۔
(aعلم
(bتقوی
(c دولت
(d عبادت