والدین کے بڑھاپے میں بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جائے۔
(aدوستی
(bخدمت
(cمدد
(d کوئی نہیں
پڑوسی کو کوئی خوشی ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دینا چاہیے۔
(a قرض
ؔ(bمال
(cمبارک باد
(dخبر
آپ ﷺ نے ایک عورت کو دوزخی قرار دیا ۔ کیونکہ وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(a نا شکر تھی
(bتہجد کی نماز نہیں پڑھتی تھی
(c جھوٹ بولتی تھی
(dہمسایوں کو تنگ کرتی تھی
یتیم کی جمع ہے۔
(a یتیموں
(bیَتَامی
(cیُتمیٰ
(dاَیَامیٰ
یتیم سے مُراد وہ بچہ ہے ، جو باپ کے سایہ شفقت سے محرم ہوجاتا ہے۔
(aنابالغ
(bبالغ
(c دس سال سے کم عمر کا
(d اکیس سال سے کم عمر کا
رسول اللہ ﷺ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں یتیموں کے حقوق کے متعلق مسلسل اخلاقی ہدایا ت رہے۔
(a مدنی
(bمکی
(cگھریلو
(dنبوت