Contents

حی بن احطب  کی صاحب زادی تھیں۔
  (aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا     
(b
حضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c  حضرت میمونہرضی اللہ تعالیٰ عنہا       
(d
 حضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا 

b

حی بن احطب  کی صاحب زادی تھیں۔
  (aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا     
(b
حضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c  حضرت میمونہرضی اللہ تعالیٰ عنہا       
(d
 حضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا 

b

حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق کس قبیلے سے بتایا جاتا ہے:
  (aحضرت موسی علیہ السّلام کے
            (bحضرت عیسٰی علیہ السّلام کے
(cحضرت نوح علیہ السّلام کے                      
(d
حضرت ہارونعلیہ السّلام کے

d
Comments :

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا تعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خاندان سے تھا۔ وہ بنو نضیر قبیلے سے تھیں جو حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے تھے، اور حضرت ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بھائی تھے۔ اس طرح، حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا نسب براہ راست حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خاندان سے جا ملتا ہے۔ ان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خاندان سے کوئی براہ راست تعلق نہیں تھا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نسب نامہ حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے حضرت یہودا علیہ السلام سے ملتا ہے۔

by at 2025-04-24 12:16:35

please login to comment

غزوہ خیبر  میں یہودیوں کو شکست  دینے کے بعد آپﷺ نے  کس کے ساتھ شادی کی تھی ؟
  (aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا     
(b
حضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c  حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا      
(d
 حضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا 
مزید معلومات: قیدیوں میں حضرت صفیہ
رضی اللہ تعالیٰ عنہا  شامل تھی ۔ آپﷺ نے ان کے ساتھ حُسن سلوک فرمایا اور آزاد کیا۔ نکاح کی پیشکش کے بعد حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا   رضامند ہوگیئں۔

b

نکاح کے وقت حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک 56 سال، جبکہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی عمر ۔۔۔۔۔۔۔سال تھی۔
  (a21  
(b
  31              
(c
 41   
(d
47

a

کونسے صحابی ؓحضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا  کو قیدی بنا کر لائے تھے؟
  (aحضرت علیؓ                                
(b
حضرت ابوبکرؓ
(cحضرت  خالد بن ولید ؓ               
(d
حضرت بلال ؓ

d