نماز باجماعت، روزہ، قبلہ تبدیلی کا حکم، اسلام میں جبر نہیں کا تذکرہ سورۃ البقرہ میں آیا ہے۔
(aسورۃ ال عمران
(bسورۃ البقرہ
(c سورۃ التوبہ
(d سورۃ الشمس
(ب) ذرائع ابلاغ کا استعمال
ابلاغ کا لفظی معنی ہے
(aاختیار کرنا
(bپہنچانا
(c چھوڑنا
(d مکمل کرنا
صحافت کی زبان میں ابلاغ سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(aجن اشیاء میں مختلف چیزیں بھیجی جاتی ہے
(b خبریں
(cمختلف حادثات وواقعات سے باخبر رکھنا
(d ان میں کوئی نہیں
خبروں کو عوام تک پہنچانے کے جتنے بھی ذرائع ہیں انھیں کہا جاتا ہے۔
(aاشیاء ابلاغ
(bذرائع ابلاغ
(c ٹیکنیک ابلاغ
(d ان میں کوئی نہیں
ذرائع ابلاغ کے ذریعے عوام کے ذہنوں پر اثرات مرتب ہوتے ہے/ہیں۔
(aمثبت
(b منفی
(c a ور b
(d کوئی نہیں