
B
طواف کی ابتدا کونسی جانب سے ہوتی ہے؟
a) بائیں جانب سے
b) دائیں جانب سے
c) درمیان بیت اللہ سے
d) مقام ابراہیم سے
بیت اللہ کے طواف کیلئے وضوء کرنے کا کیا حکم ہے؟
a) واجب
b) سنت
c) فرض
d) مباح
طواف زیارت ہے؟
a) فرض
b) سنت
c) واجب
d) مستحب
مسجد حرام میں داخلہ کے وقت کونسا طواف لازم ہوتاہے ؟
a) طواف وداع
b) طواف قدوم
c) طواف اخیر
d) طواف نفسی
طواف زیارت فرائض حج میں سے یہ کب کرنا ضروری ہے؟
a) 9 ذی الحجہ کو
b) 10 ذی الحجہ کو
c)
10 سے 12 ذی الحجہ کے درمیان
d) ان میں سے کوئی نہیں
طواف زیارت کا دوسرا نام کیا ہے؟
a) طواف افادہ
b) طواف رکن
c) دونوں
d) کوئی بھی نہیں
حجرہ اسود سے ۔۔بائیں جانب سے
by at 2025-03-18 23:42:42