سلطان نورالدین زنگی رحمۃاللہ علیہ 511 ہجری میں ۔۔۔۔میں پیدا ہوئے۔
منصورہ
(b نجف
(cموصل
(dکوفہ
سلطان نورالدین زنگی رحمۃاللہ علیہنے چار برس کی عمر میں تعلیم کا آغاز کیا اور ۔۔۔۔۔۔۔۔برس کی عمر تک وہ تمام مروجہ علوم کی تکمیل کرچکے تھے۔
(a13
(b15
(c16
(d 19
سلطان نورالدین زنگی رحمۃاللہ علیہ تھے۔
(aسپاہی
(bشہ سوار
(caاور b
(d عالم
کتنے سال کی عمر میں سلطان نورالدین زنگی رحمۃاللہ علیہ والد کے سایہ سے محروم ہوگئے۔
(a15
(b19
(c 24
(d30
والد کی وفات کے بعد۔۔۔۔۔کی امارت سلطان نورالدین زنگی رحمۃاللہ علیہ کے حصے میں آئی۔
(aدمشق
(bحمص
(cحلب
(d درعا
کس نے خواب میں آپﷺ کو دیکھا تھا اور دو آدمیوں کی طرف اشارہ کیا تھا کہ آدمی مجھے ستا رہے ہیں؟
(aشاہ ولی اللہ نے
(bنورالدین زنگی نے
(c جہانگیر نے
(dہمایون نے