
طواف کے پہلے تین چکر وں میں شانے ہلا کر تیز چلنے کو کیا کہتے ہیں؟
a) رمی
b) رمل
c) شوط
d) استلام
وقوف عرفات سے کیا مراد ہے؟
a) منیٰ میں دن گزارنا
b) عرفات میں ٹہرنا
c) مزدلفہ جانا
d) سعی کرنا
درجہ ذیل میں سے حج کا اہم رکن کونسا ہے؟
a)
سعی
b) وقوف عرفہ
c)
قیام منیٰ
d) جمرات
حج کا رکن عظیم کہلاتا ہے۔
(aتلبیہ
(bمیقات
(cعرفات میں
قیام
ذوالحجہ کی کس تاریخ کو تمام حاجی میدان عرفات میں جمع ہوتے اور امام کا خطبہ سنتے ہیں۔؟
(a4
(b6
(c9
(d 21
منیٰ سے عرفات
کیلئے کونسی ذی الحجہ کو رونگی ضروری ہے
زوال سے پہلے؟
a)
8 ذی الحجہ
b)
9ذی الحجہ
c) 10 ذی الحجہ
d)
11 ذی الحجہ
b
by at 2025-03-19 17:44:34