سعودی عرب کے شہر مدینہ میں نورالدین زنگی نے دعوت میں جن دو بندوں کو نہیں پایا۔ وہ روضہ رسول کے قریب چھوٹے سے مکان میں کس کام کے لئے رہائش پزیر تھے؟
(aآپﷺ جسد اطہر کو چرانے کے لئے
(bعبادت کے لئے
(c تبلیغ کے لئے
(d کوئی نہیں
آپﷺ جسد اطہر کو چرانے والے یہودیوں کو نورالدین زنگی کیا سزا دی؟
(aمعاف کیا
(bقید کئے
(cقتل کردیا
(dمسلمان ہوئے
نور
الدین زنگی کو جب آپﷺ نے خواب میں بتایا کہ دو بندے مجھے ستا رہے ہیں تو نورالدین
زنگی کس ملک سے سعودی عرب آیا؟
(aعرق
(bایران
(cشام
(d
فلسطین
نور الدین زنگی خناق کی بیماری میں مبتلاہوکر وفات پاگئے۔
(a559 ہجری میں
(b569 ہجری میں
(c 659 ہجری میں
(d669 ہجری میں
وفات کے وقت سلطان نورالدین زنگی رحمۃاللہ علیہ کی عمر تھی۔
(a42
(b48
(c 52
(d58